برہم ہتیا

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - برہمن کشی، برہمن کو مارنا، برہمن کا خون کرنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - برہمن کشی، برہمن کو مارنا، برہمن کا خون کرنے والا۔